ذوالحج کے بابرکت مہینہ کے موقع پر بچوں میں حج کی اہمیت اور فضیلت اجاگر کرنے کے لیے ایگرز نے تین روزہ ’’آن لائن ایگرز حج سیشن‘‘ کا انعقاد کیا۔ یہ سیشن مختلف سیگمنٹس پر مشتمل تھا جس میں مناسک حج، حج سےمتعلق واقعات، حج سے متعلق آرٹ کلاس اور اپنے اللہ کو کیسے خط لکھیں جیسے... مزید پڑھیں
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔