گلگت بلتستان: منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد کا میناور کا تنظیمی دورہ

Team MWL Visits Gilgit 2024

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد زونل ناظمہ گلگت بلتستان محترمہ عائشہ مبشر اور زونل ناظمہ کشمیر و ہزارہ محترمہ رافعہ عروج ملک نے وزٹ کے دوسرے روز میناور میں مختلف مقامات پر خواتین سے ملاقات کی اور انہیں منہاج القرآن ویمن لیگ کے اغراض و مقاصد پر بریفنگ دی نیز شعبہ جات کا تعارف دیا اور سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

Team MWL Visits Gilgit 2024

تبصرہ