مرکزی منہاج القرآن ویمن لیگ کی دو رکنی ٹیم، محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (ناظمہ زونز بی) اور محترمہ آمنہ ہاشمی (نائب زونل ناظمہ شمالی پنجاب) نے رفاقت مہم 2025 کے سلسلہ میں اٹک غربی کی تحصیلات پنڈی گھیپ اور فتح جنگ کاوزٹ کیا
اس وزٹ میں تنظیمی کارکردگی اور رفاقت مہم2025 کے اہداف کا جائزہ لیا گیا۔
تنظیمی ذمہ داران کو اہداف کے حصول کے لیے تربیتی رہنمائی فراہم کی گئی آئندہ پنڈی گھیپ اور فتح جنگ میں تنظیمی استحکام سے متعلق پلاننینگ پر ذمہ داران کی آراء کی روشنی میں لائحہ عمل طے کیا گیا۔
تبصرہ