سندھ: منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد کا ضلع حیدرآباد تحصیل قاسم آباد جامشورو کا دورہ

MWL Sindh Visit

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد زونل ناظمہ سندھ محترمہ صائمہ نور اور قرآن سکالر محترمہ حافظہ جویریہ رفیع کا دورہ سندھ جاری۔

دورے کے کے چوتھے روز زونل ناظمہ سندھ محترمہ صائمہ نور نے کورس میں موجود خواتین کے ساتھ سوالات و جوابات کی نشست کی، جس میں وہاں موجود خواتین نے عقیدے اور فقہ کے مسائل پر مختلف سوالات کیے۔ بعدازاں رفاقت سازی بھی کی گئی۔

محترمہ جویریہ نے فقہ میں(غسل کا طریقہ) مسنون دعائیں(صبح و شام پڑھنے والی دعا) اور تجوید میں (نون ساکن نون تنوین کے قواعد) پڑھائے۔

MWL Sindh Visit

MWL Sindh Visit

0

تبصرہ