کشمیر: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام کوٹلی اور کھوئی رٹہ میں 5 روزہ اسلامک لرننگ کورس کا دوسرا دن

islamic learning course second day

کورس کے دوسرے روز رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں حروف مدہ اور نماز کی پریکٹس کروائی، علم الفقہ کی کلاس میں احادیث مبارکہ کا حفظ مع ترجمہ اور وضو کے فرائض بیان کیے۔ بعد ازاں محترمہ رافعہ عروج ملک نے ہمارا دین ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ اور بحیثیت مسلمان خاتون آج ہمیں اپنے ایمان اور نسلوں کے ایمان کی بقاء کی فکر کرنا ہو گی کے موضوع پر گفتگو کی۔

محترمہ صائمہ نور نے اسلام کے بنیادی عقائد پر بات کرتے ہوئے عقیدہ کی ضرورت و اہمیت اور عقیدہ توسل پر لیکچر دیا اور فن خطابت کی کلاس میں How to handle communication barriers?کے موضوع پر گفتگو کی۔

islamic learning course second day

islamic learning course second day

islamic learning course second day

islamic learning course second day

islamic learning course second day

تبصرہ