التربیۃ کیمپ 2024 میں البروج کے عنوان سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری نے اس ورکشاپ میں شرکت کی۔ شرکائے کیمپ کو 11 گروپس میں تقسیم کیا گیا، جن میں ہر گروپ 25 افراد پر مشتمل تھا۔ اس طرح کُل 275 خواتین اس ورکشاپ میں شریک ہوئیں۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔