التربیۃ کیمپ 2024: ڈاکٹر غزالہ قادری سے قیادت کو دورانِ کار درپیش چیلنجز کے حل کے لیے سوالات و جوابات سیشن

Minhaj ul Quran Women League Al-Tarbiyah 2024 Camp

سوالات و جوابات کے سیشن میں فیلڈ لیڈرز نے ڈاکٹر غزالہ قادری سے قیادت کو دورانِ کار درپیش چیلنجز کے حل، ذاتی بالیدگی اور مشن کے کام میں عمدگی و بڑھوتری لانے کے متعلق رہنمائی طلب کی۔ ڈاکٹر غزالہ قادری نے قائدانہ صلاحیتوں کی نشوونما، روحانی ارتقاء اور عہدِ جدید کے تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالنے پر زور دیا۔ آپ نے ذاتی زندگی میں انقلابی تبدیلیوں کے ساتھ تنظیمی اہداف کو بھی مدنظر رکھنے کی تلقین کی۔

Minhaj ul Quran Women League Al-Tarbiyah 2024 Camp

Minhaj ul Quran Women League Al-Tarbiyah 2024 Camp

تبصرہ