ویمن اعتکاف2025: رجسٹریشن ڈیسک

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعی اعتکاف 2025 میں روحانی سکون، علم و معرفت اور عبادت کے حسین لمحات میں شامل ہونے کے لیے خواتین کی آمد کا سلسلہ جاری!

📍 مقام: منہاج کالج برائے خواتین

📖 خصوصی خطابات: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (ویڈیو لنک پر)

🕌 موضوع: عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید

Women's Itikaf City 2025

تبصرہ