تعلیم القرآن اکیڈمی سماہنی آزاد کشمیر میں ردائے فضیلت کے پروگرام کا انعقاد، محترمہ عائشہ مبشر کا خطاب

تعلیم القرآن اکیڈمی سماہنی آزاد کشمیر میں ردائے فضیلت کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قرآن مجید کی اہمیت کے موضوع پر محترمہ عائشہ مبشر (ناظمہ شعبہ جات بی) نے سیر حاصل گفتگو فرماتے ہوئے پیغام دیا کہ امت مسلمہ کو کلام الٰہی سے اپنا تعلق بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا و آخرت میں کامیابی صرف قرآن سے حقیقی معنوں میں جڑنے میں ہے۔

شرکاء سے مزید گفتگو کرتے ہوئے محترمہ عائشہ مبشر نے تحریک منہاج القرآن کا تعارف پیش کیا اور اس عظیم مشن میں شمولیت کی دعوت کے ساتھ منہاج ویمن لیگ کے مختلف شعبہ جات کا تعارف دیتے ہوئے شرکاءکو ویمن لیگ سماہنی کے دست و بازو بننے کی ترغیب بھی دلائی۔

تبصرہ