منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع بھمبر، آزاد کشمیر کے زیرِاہتمام ایک روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں حافظہ رابعہ شفق، حافظہ سحر عنبرین قادری اور عزرا اکبر ٹریننگ سیشن میں خصوصی شرکت و گفتگو کریں گی۔
مورخہ: 27 جولائی، 2025
بمقام: بھمبر مارکی، نزد بابِ کشمیر
تبصرہ