عرفان الہدایہ کے شعبے کا ایک خصوصی اجلاس ڈاکٹر غزالہ قادری کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں دورۂ قرآن پراجیکٹ کے عملی خاکے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں منصوبے کے اثرات کو مزید مضبوط بنانے اور اس کی پہنچ کو وسیع کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرنے پر بات چیت کی گئی۔
تبصرہ