ایگرز اور ایم ایس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شیخ الاسلام کو تاریخ ساز دورے کی تکمیل پر مبارکباد

Minhaj Women Leauge congratulations to DR Qadri on completion of historic tour

چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے مرکزی سیکرٹریٹ وزٹ کے دوران منہاج القرآن ویمن لیگ کے ایگرز اور ایم ایس ڈیپارٹمنٹ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو یورپ، آسٹریلیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے تاریخ ساز دورے کی کامیاب تکمیل پر منفرد اور خوبصورت خراج تحسین پیش کیا۔

اس تقریب میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم، ایم ایس ایم سسٹرز کی طالبات، اور ایگرز ڈیپارٹمنٹ کے بچوں نے انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب پوسٹرز، فلیکسز، ماڈلز، اور پلے کارڈز کے ذریعے اپنے عظیم قائد کی بین المذاہب رواداری، بین المسالک ہم آہنگی، اور عالمی امن کے فروغ کے لیے کی گئی خدمات کو اُجاگر کیا اور شیخ الاسلام کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شرکاء کو سراہا، جبکہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت کو عالمی سطح پر امن اور اتحاد امت کے لیے ایک روشنی کا مینار قرار دیا۔

تبصرہ