کشمیر: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام کوٹلی اور کھوئی رٹہ میں 5 روزہ اسلامک لرننگ کورس کا تیسرا دن

islamic learning course third day MWL

کورس کے تیسرے روز محترمہ رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں حروف قلقلہ، حروف مستعلیہ، حروف مرقق اورحروف حلقی پڑھائے۔ جبکہ غسل کے مسائل علم فقہ کا موضوع رہا۔ بعد ازاں "خدمت دین کے تقاضے" کے موضوع پر بریفنگ دیتے ہوئے ویمن لیگ کا تعارف دیا گیا۔ م اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی آفیشل ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔

محترمہ صائمہ نور نے علم العقائد میں بدعت کی اقسام اور حقوق النفس پڑھائے اور رفاقت کا بھرپور پیغام دیا۔

islamic learning course third day MWL

islamic learning course third day MWL

islamic learning course third day MWL

تبصرہ