مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر امجد حسین جٹ سندھ کے پندرہ روزہ دورے پر روانہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (ایم ایس ایم) کے مرکزی صدر امجد حسین جٹ پندرہ روزہ دورے کے لیے سندھ روانہ ہوگئے۔ وہ سندھ کے مختلف کالجز اور شہروں میں طلبہ کنونشنز، سیمینارز، اجتماعات میں شرکت کے علاوہ طلبہ تنظیموں کے قائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔

تبصرہ