قرآن فہمی کے لیے عرفان القرآن کورس کا اجراء آج ہوگا

تحریک منہاج القرآن (شعبہ دعوت) کے زیر اہتمام قرآن فہمی کے آج (6نومبر) سے شام 6 سے 7 بجے تک مرکزی سیکرٹریٹ 365۔ ایم بلاک ماڈل ٹاؤن پر عرفان القرآن کورس (مرد و خواتین) کا آغاز ہو گا۔ جس کا دورانیہ تین ماہ کا ہو گا۔ کورس میں علم التجوید، لفظی، بامحاورہ ترجمہ، عربی گرائمر، تفسیر، منتخب احادیث اور مسنون دعائیں پڑھائی اور یاد کروائی جائیں گئی۔ کورس کی تدریسی ذمہ داری معروف مذہبی سکالر علامہ محمد شریف کمالوی سرانجام دیں گے۔

تبصرہ