منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ Peace and Integration ورکشاپس کا انعقاد پر مبارکباد

منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام ناروے (10 تا 12 جولائی) اور اٹلی (17 تا 19 جولائی) میں تین روزہ Peace and Integration ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ ہم منہاج القرآن یورپین کونسل، منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے اور منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے جملہ عہدیداران، وابستگان اور خصوصاً جملہ منتظمین کو ان دونوں کامیاب ورکشاپس کے انعقاد پر بانی و سرپرست اعلیٰ MQI حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی، صدرسپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، ممبر سپریم کونسل صاحبزادہ حسین محی الدین قادری، مرکزی امیر صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امور خارجہ و پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، مرکزی قائدین اور نظامت امورخارجہ کے جملہ سٹاف ممبران کی جانب سے صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تبصرہ