اسلام سراپا امن و محبت کا نام ہے، جو برداشت، بین المذاہب رواداری اور انسانی حقوق پر زور دیتا ہے۔
19 ستمبر 2008ء
ذیل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا انٹرویو پیش خدمت ہے جو اے آر وائی ون ورلڈ پر نشر ہوا۔ اس انٹرویو میں انہوں نے اسلام کے تصور امن، عالم اسلام کو درپیش مسائل
تبصرہ