ایبٹ آباد: منہاج القرآن ویمن لیگ کی تنظیمِ نو

MWL Delegation Visit to Abbottabad 2026

منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے ہزارہ زون کے دورہ کے تیسرے روز ضلع ایبٹ آباد کا تنظیمی وزٹ کیا۔ اس موقع پر عرصۂ دراز سے خدمتِ دین میں مصروف کارکنان سے ملاقات کی گئی۔ نشست کے اختتام پر ایک باعلم اور بااثر سماجی شخصیت کو ضلع ایبٹ آباد کی صدر مقرر کیا گیا جبکہ ان کی مشاورت سے ضلعی تنظیم کی ازسرِنو تشکیل بھی عمل میں لائی گئی۔

MWL Delegation Visit to Abbottabad 2026

MWL Delegation Visit to Abbottabad 2026

MWL Delegation Visit to Abbottabad 2026

MWL Delegation Visit to Abbottabad 2026

تبصرہ