اسلام آباد: منہاج القرآن ویمن لیگ کی میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں ایگرز کی شرکت

Egers stars milad conference islamabad 2025

منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں ایگرز اسٹارز نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول ﷺ سے ہوا جس کے بعد ایگرز نے واک آف نور میں حصہ لیا اور اپنے والہانہ انداز سے میلاد مصطفیٰ ﷺ کی خوشیوں کا اظہار کیا۔

ایگرز نے نعتیہ اور اصلاحی کلام بھی پیش کیا جسے شرکاء نے بے حد پسند کیا۔ بچوں کی پرجوش اور مؤثر پرفارمنس نے محفل کو مزید روح پرور اور ایمان افروز بنا دیا اور حاضرین نے ان کے جذبے کو دل سے سراہا۔

تبصرہ