منہاج القرآن ویمن لیگ کا شمالی پنجاب میں تنظیمی وزٹس کا آغاز

MWL Organizational Visit Jhelum Sharqi 2025

منہاج القرآن ویمن لیگ کے تحت شمالی پنجاب میں تنظیمی وزٹس کا باقاعدہ آغاز ڈسٹرکٹ جہلم شرقی سے کیا گیا۔ اس وزٹ میں مرکزی سطح سے دو رکنی وفد شریک ہوا جس میں محترمہ ارشاد اقبال اعوان، ممبر کوآرڈینیشن کونسل MWL، اور محترمہ حنا فاطمہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگرز شامل تھیں۔ وفد نے ڈسٹرکٹ نشست میں شرکت کی جس میں تحصیل جہلم 1، جہلم 2 اور دینہ کی نمائندگی موجود تھی۔ اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ جہلم شرقی کی تنظیم نو کی گئی اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ یہ وزٹ تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی اور عہدیداران کے عزم و حوصلے کے فروغ کا باعث ثابت ہوا۔

MWL Organizational Visit Jhelum Sharqi 2025

MWL Organizational Visit Jhelum Sharqi 2025

MWL Organizational Visit Jhelum Sharqi 2025

MWL Organizational Visit Jhelum Sharqi 2025

تبصرہ