42 ویں عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال لاہور: علما، مشائخ اور خواتین سمیت ہر طبقۂ فکر کی بھرپور شرکت

Women Participation 42th Milad Conference Lahore 2025

عالمی میلاد کانفرنس ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ بیالیسویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکاء کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ان شرکاء میں علما، مشائخ، طلبہ، خواتین، بچے اور ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ اس میلاد کانفرنس میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت قابلِ ذکر ہے۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم میلاد کانفرنس میں تشریف لانے والی خواتین کا پرجوش انداز میں استقبال کر رہی ہے۔ ہال کے در و دیوار چراغاں سے جگمگا اُٹھے ہیں جبکہ فضا درود و سلام کی صداؤں سے معطر ہے۔

Women Participation 42th Milad Conference Lahore 2025

Women Participation 42th Milad Conference Lahore 2025

Women Participation 42th Milad Conference Lahore 2025

تبصرہ