ٹریننگ آف ٹرینرز آزاد جموں کشمیر: حافظہ سحر عنبرین (ڈائریکٹر نظامت دعوت و تربیت) کا خطاب

Minhaj Women League Traing of Trainers hafiza Sehar Unbreen Speech

ٹریننگ آف ٹرینرز آزاد جموں کشمیر: حافظہ سحر عنبرین (ڈائریکٹر نظامت دعوت و تربیت) نے مراکزِ علم کے مقاصد، ان کے قیام کا طریقہ کار، نصاب کی اہمیت اور اہداف کے تعین جیسے موضوعات پر تفصیلی رہنمائی فراہم کی۔ مزید برآں، دروسِ عرفان القرآن اور حلقاتِ درود و فکر کے قیام کے عملی پہلوؤں پر بھی گفتگو کی گئی۔ حافظہ صاحبہ نے تنظیمی استحکام کے لیے بنیادی ترجیحات کو واضح کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ تنظیمی مضبوطی کیونکر ممکن ہے اور ہمیں اپنی ترجیحات کیسے ترتیب دینی چاہئیں؟

شرکاء کو دعوتِ رفاقت کی مؤثر حکمت عملی سے بھی روشناس کروایا گیا، تاکہ وہ میدانِ دعوت و تربیت میں بھرپور اور منظم کردار ادا کر سکیں۔ یہ نشست شرکاء کے لیے فکری اور عملی سطح پر نہایت رہنمائی کا ذریعہ بنی۔

تبصرہ