منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس کا باقاعدہ آغاز
25 جولائی 2025ء
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ سیدہ اقصیٰ نے تلاوتِ کلامِ الٰہی جبکہ قاریہ سدرہ انور نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔
تبصرہ