منہاج کالج خانیوال میں سمر کیمپ کے دوران "How to Understand the Things" کے موضوع پر خصوصی لیکچر

Special Lecture in Summer Camp of MCW Khanewal

سمر کیمپ میں آئی ہوئی طالبات کو "How to Understand The Things " کے موضوع پر لیکچر دیا گیا۔

محترم تنویر اعظم سندھو صاحب نے بہت ہی خوبصورت انداز سے قران و سنت کی روشنی اور سائنٹیفک انداز میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔بچوں نے اس میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔بڑے دلچسپ قسم کے سوالات اٹھائے جن کا اطمینان بخش جواب پا کر طالبات بہت خوش تھیں۔

Special Lecture in Summer Camp of MCW Khanewal

تبصرہ