شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے
لاہور (21 اپریل 2025) منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تقریب تحسین آج منعقد ہو گی۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ تقریب مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹائون لاہورپر منعقد ہوگی، تقریب میں مرکزی راہنما و زونل و ضلعی ذمہ داران بذریعہ زوم لنک شریک ہونگی۔
تبصرہ