محترمہ فضہ حسین قادری کی منہاج القران ویمن لیگ کے شعبہ دخترانِ اسلام کی ڈپٹی ایڈیٹر محترمہ نازیہ عبدالستار صاحبہ کے گھر فارمنائٹس ہاؤسنگ سوسائٹی آمد، مرحومہ کے انتقال پر ان کی بیٹیوں اور دیگر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ مرحومہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، بخش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔
اس موقع پرمرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت اور دیگر مرکزی ذمہ داران بھی موجود تھیں۔
تبصرہ