کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن ویمن لیگ کی ذمہ داران سے ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Womwn Leauge Team Karachi

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ذمہ داران سے ملاقات کی۔

اس موقع پر مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی اور آصف عتیق چشتی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں انیلہ الیاس ڈوگر، اُم کلثوم، نصرت رعنا ڈار، فوزیہ جنید، صائمہ شفاعت، نصرح شاہد، معصومہ امیر، ماریہ آصف، آمنہ مروت اور سعدیہ یامین شامل تھیں۔

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Womwn Leauge Team Karachi

Dr Hassan Qadri meeting with Minhaj Womwn Leauge Team Karachi

تبصرہ