محترمہ فضہ حسین قادری کی عالمی میلاد کانفرنس میں سسٹرز سائبر ٹیم کے سوشل میڈیا کیمپ کا وزٹ

Miss-Fizza-Hussain Qadri Visit Sisters Social Media Camp

عالمی میلاد کانفرنس 2024 میں محترمہ فضہ حسین قادری نے سسٹرز سائبر ٹیم کے سوشل میڈیا کیمپ کا وزٹ کیا۔ آپ نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس سے فرداً فرداً ملاقات کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عالمی میلاد کانفرنس کی کوریج کا جائزہ لیا۔ محترمہ فضہ حسین قادری نے سوشل میڈیا کیمپ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کیمپ کے ممبران کو ضروری ہدایات دیں۔

Miss-Fizza-Hussain Qadri Visit Sisters Social Media Camp

تبصرہ