عالمی میلاد کانفرنس 2024: ویمن پنڈال میں ضیافتِ میلاد کا اہتمام

Women-Ziyafat-in Almi Milad Conference 2024

عالمی میلاد کانفرنس 2024 میں ویمن پنڈال میں ضیافتِ میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین ضیافت سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ جذبۂ ایثار سے سرشار ضیافت کمیٹی کی ممبرز میلاد کانفرنس میں تشریف لانے والی خواتین کی خدمت پر دل و جان سے مامور ہیں۔

Women-Ziyafat-in Almi Milad Conference 2024

تبصرہ