عالمی میلاد کانفرنس 2024: ویمن پنڈال میں رجسٹریشن ڈیسک قائم

Women-Regestration Desk in Almi Milad Conference 2024

عالمی میلاد کانفرنس 2024 ویمن پنڈال میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کر دیئے گئے ہیں تاکہ ملک کے تمام شہروں سے آنے والے قافلوں کا ریکارڈ رکھا جا سکے۔ ان ڈیسکس کا مقصد ملک کے طول و عرض سے تشریف لانے والی خواتین کی رجسٹریشن کرنا اور اُنہیں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

Women-Regestration Desk in Almi Milad Conference 2024

Women-Regestration Desk in Almi Milad Conference 2024

تبصرہ