صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان ڈاکٹر فرح ناز کی زیرِ صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں مرکزی کور کمیٹی کی جانب سے میلاد مہم 2024, مراکز علم کا قیام، طالبات کی ایم ایس ایم سسٹرز میں شمولیت اور نسل نو کی تربیت کے لیے ایگرز ڈیپارٹمنٹ کو فوکس کرنے جیسے ایجنڈوں پر بحث کا آغاز کیا گیا جس میں پاکستان بھر سے شریک ضلعی و تحصیلی صدرور اور ناظمات نے اپنی قیمتی آراء دیں۔
تبصرہ