و شاوِرھم فی الامر
اور (اہم) کاموں میں ان سے مشورہ کیا کریں، (آل عمران)
میلاد مہم کے زریعے مراکز علم اور مراکز علم سے معاشرے کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟
طالبات اور بچوں میں دین کی دعوت کو فوکس کرنا کیوں ضروری ہے؟
📆 24،25اگست (بروز ہفتہ، اتوار)
📍 ابنِ خلدون بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور
🧾رجسٹریشن فیس: 1000/- روپے
فیس جمع کروانے کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیلات:
اکاؤنٹ ٹائٹل: IDARA MINHAJ UL QURAN TANZIMAAT
اکاؤنٹ نمبر: 02930103666604
بینک: Meezan Bank
رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/jzk6mKAjsrysaGJP7
تبصرہ