ربیع الاول پلان 2024 کی ترسیل و تنفیذ کے حوالے سے ویمن لیگ ایگزیکٹو کی فالواپ میٹنگ

Minhaj women Leauge meeting

عشق رسول ﷺ اور اطاعت رسول ﷺ کی ترویج منہاج القرآن ویمن لیگ کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ اسی مقصد کے پیشِ نظر ربیع الاول پلان 2024 کی ترسیل و تنفیذ کے حوالے سے ویمن لیگ ایگزیکٹو کی فالواپ میٹنگ منعقد کی گئی جس کے بنیادی ایجنڈا پوائنٹس درج ذیل ہیں۔

  1.  محافلِ میلاد النبی ﷺ کا تنظیمی و شعبہ جاتی تنفیذ کا لائحہ عمل۔
  2. "حب رسول ﷺ بترویجِ حدیثِ رسول ﷺ" کے عنوان سے کانفرنسز اور محافل میلاد النبی ﷺ کے فارمیٹ میں تطبیق۔
  3. سکالرز اور نعت کونسلز ورکشاپس کی پلاننگ و تنفیذ۔

میٹنگ میں باہم مشاورت سے ربیع الاول پلان 2024 کی لانچنگ تقریب کی فالو اپ میٹنگ تمام پاکستان کی صدور و ناظمات کے ساتھ کرنے فیصلہ کیا گیا ۔ انشاء اللہ امسال میلاد مہم عشق رسول ﷺ اور حدیث رسول ﷺ کی اشاعت و فروغ کا بہترین وسیلہ بنے گی۔

Minhaj women Leauge meeting

Minhaj women Leauge meeting

Minhaj women Leauge meeting

Minhaj women Leauge meeting

Minhaj women Leauge meeting

Minhaj women Leauge meeting

تبصرہ