منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ عرفان الہدایہ کی جانب سے ’’ترجمہ و تفسیر کورس مسبحات سیشن‘‘ کا انعقاد

Tarjama Tafseer Course under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ عرفان الہدایہ کی جانب سے عوام الناس اور خاص طور پر خواتین کے لیے ایک عظیم الشان ’’ترجمہ و تفسیر کورس مسبحات سیشن‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کورس کی اہم خصوصیات

  • لفظی و بامحاورہ ترجمہ
  • قرآن کریم کے منتخب مقامات کی تفسیر
  • تدبر و تفکر کی عملی مشقیں
  • کورس کا دورانیہ: 20 دن
  • کلاسز کا آغاز: 5 اگست، 2024
  • کلاسز بذریعہ زوم ایپ

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں

00923227712982

00923224814057

اس علمی سفر میں شامل ہو کر قرآن کی گہرائیوں کو سمجھیں اور اپنے علم میں اضافہ کریں۔

تبصرہ