صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز کی سربراہی میں مرکزی ٹیم کی مشاورتی میٹنگ

MWL-Meeting-at-Minhaj-ul-Quran-secretariat-2024-07-10-1

صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز کی سربراہی میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم کی مشاورتی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ مراکزِ علم کے میکانزم اور نصاب کے فائنل ہونے کے بعد اس کا لائحہ عمل زیرِ غور آیا اور اس پر عملدرآمد میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس میٹنگ میں مراکزِ علم کے تناظر میں"تبلیغ اپنی ہی اصلاح کے تسلسل کا نام ہے" کے مرکزی خیال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اصلاح احوال پر زور دیا گیا۔

تبصرہ