کشمیر: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ہجیرہ میں اسلامک لرننگ کورس کا انعقاد

MWL Islamic Learning Course Hajeera Azad Kashmir

ہجیرہ کی سرزمین پر پہلی بار خواتین کی تربیت کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام اسلامک لرننگ کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں زونل ناظمہ کشمیر محترمہ رافعہ عروج ملک اور زونل ناظمہ جنوبی پنجاب بی محترمہ حرا دلبر اعوان بطور سکالرز اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہی ہیں۔

کورس کے پہلے روز محترمہ رافعہ عروج ملک نے تجوید، حفظ الحدیث اور آداب معاشرت کی کلاس لی جبکہ محترمہ حرا دلبر اعوان نے فقہ اور عقائد کی کلاس پڑھائی۔

MWL Islamic Learning Course Hajeera Azad Kashmir

MWL Islamic Learning Course Hajeera Azad Kashmir

MWL Islamic Learning Course Hajeera Azad Kashmir

تبصرہ