فیصل آباد: منہاج القرآن ویمن لیگ اور شعبہ عرفان الہدایہ کے زیرِاہتمام دورہ قرآن

Dora e Quran under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ اور شعبہ عرفان الہدایہ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام مختلف مقامات پر تیس روزہ دورہ قرآن جاری ہے۔ دورہ قرآن کے انعقاد کا مقصد خواتین اور طالبات میں قرآن مجید سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت اور فضیلت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں قرآن فہمی کو فروغ دینا ہے۔ دورہ قرآن میں خواتین روزانہ کی بنیادوں پر ذوق و شوق کے ساتھ شریک ہوتی ہیں۔

Dora e Quran under MWL

Dora e Quran under MWL

Dora e Quran under MWL

تبصرہ