راولپنڈی: منہاج القرآن ویمن لیگ اور شعبہ عرفان الہدایہ کے زیرِاہتمام 30روزہ دورہ قرآن کی اختتامی تقریب

Closing Ceremoney Dora e Quran In Rawalpindi under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ اور شعبہ عرفان الہدایہ راولپنڈی کے زیرِ اہتمام تیس روزہ دورہ قرآن کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دورہ قرآن میں محترمہ عائشہ ندیم اور محترمہ راحت ندیم نے تدریس کے فرائض سر انجام دئیے اور پورے قرآن مجید کے مضامین کا دورہ کروایا۔

دورہ قرآن کے انعقاد کا مقصد جہاں خواتین اور طالبات میں قرآن مجید سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت اور فضیلت کو اجاگر کرنا وہیں پر معاشرے میں مٹتی ہوئی اخلاقی و روحانی اقدار کو زندہ کرنا بھی شامل تھا، دورہ قرآن کی اختتامی تقریب میں تمام شرکاء کورس میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

Closing Ceremoney Dora e Quran In Rawalpindi under MWL

Closing Ceremoney Dora e Quran In Rawalpindi under MWL

تبصرہ