منہاج القران ویمن لیگ کے ذیلی شعبہ عرفان الہدایہ کے زیرِاہتمام لاہور اور گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر 30 روزہ ’’دورہ قرآن‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد خواتین اور طالبات میں قرآن فہمی اور قرآنی تعلیمات کو فروغ دینا ہے۔ دورہ قرآن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کثیر تعداد میں شرکت کر رہی ہیں۔
تبصرہ