شعبہ عرفان الہدایہ منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانوالہ کے زیرِاہتمام 21 روزہ دورہ قرآن کی افتتاحی تقریب

Dora e Quran In Gujranwala under MWL

شعبہ عرفان الہدایہ منہاج القرآن ویمن لیگ وسطی ضلع گوجرانوالہ کے زیرِاہتمام ضلعی سطح پر 21 روزہ دورہ قرآن کی افتتاحی تقریب کا منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ زار کالونی میں انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ وسطی گوجرانوالہ محترمہ ہریرہ باور، ناظمہ وسطی ضلع گوجرانوالہ محترمہ انیلا گلزار، اور ڈائریکٹر عرفان الہدایہ محترمہ عطیہ طارق نے شرکت کی۔ محترمہ ہریرہ باور نے فضائل قرآن اور قرآن فہمی کی اہمیت پر قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

Dora e Quran In Gujranwala under MWL

Dora e Quran In Gujranwala under MWL

Dora e Quran In Gujranwala under MWL

تبصرہ