بھان سعید آباد: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت

Quaid Day Program in bhan saeed abad

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور گفتگو۔

تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، منہاج ویمن لیگ کی مرکزی ذمہ داران اُم حبیبہ اسمٰعیل، عائشہ مُبشر، صائمہ نور سمیت مقامی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔

۔؛تقریب کے اختتام پر چیئرمین سپریم کونسل نے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی۔

Quaid Day Program in bhan saeed abad

Quaid Day Program in bhan saeed abad

Quaid Day Program in bhan saeed abad

تبصرہ