محترمہ فضہ حسین قادری کا شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور کے مدر ایریا کا وزٹ
محترمہ فضہ حسین قادری نے بچوں کے ہمراہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور بچوں میں تحائف تقسیم کئے، اختتام پر حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی صحت و سلامتی کے درازئ عمر کی دعا کی۔
تبصرہ