محترمہ فضہ حسین قادری کی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے بزم منہاج اور منہاج کالج برائے خواتین لاہور کے زیرِاہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت و گفتگو
تقریب میں طالبات نے نغموں اور تقاریر اور خوبصورت ٹیبل ڈیکوریشن سے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں منہاج کالج برائے خواتین لاہور کے اساتذہ، سٹاف ممبران اور طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر محترمہ فضہ حسین قادری نے سٹاف ممبران اور طالبات کے ہمراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔
تبصرہ