منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانولہ اور تحصیل مرالیوالہ کے زیراہتمام مرکز علم کی افتتاحی تقریب

Markaz e ilm Workshop under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانولہ کے زیراہتمام مرکز علم کی افتتاحی تقریب اور پہلی کلاس کا آغاز کیا گیا جس میں صدر ویمن لیگ گوجرانولہ محترمہ نسرین اسلم نے علم کی اہمیت اور مراکز علم میں پڑھائے جانے والے مضامین پر گفتگو کی۔

بعد ازاں ناظمہ الھدایہ گوجرانولہ محترمہ شازیہ عابد نے کلاس کا باقاعدہ آغاز کیا اور پہلا لیکچر دیتے ہوئے قرآن کے حقوق، تجوید و قرآت اور حدیث کی اہمیّت پر تفصیلی گفتگو کی۔ اختتام پر طالبات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ مرکز علم کی پہلی کلاس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Markaz e ilm Workshop under MWL

Markaz e ilm Workshop under MWL

Markaz e ilm Workshop under MWL

تبصرہ