منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور زونل ناظمہ شمالی پنجاب محترمہ حدیقہ بتول نے تحصیل مریدکے اور کوٹ عبدالمالک کا وزٹ عالمی میلاد کانفرنس کے تناظر میں کیا، جس میں حضور ﷺ کے ماہ ولادت کی مبارک اور یوم میلاد مصطفیٰ ﷺ کی اہمیت کو بیان کیا گیا۔ عالمی میلاد کانفرس میں افرادی قوت کے اہداف دیے گئے جس پر تحصیلی ٹیمز کی جانب سے مکمل یقین دہانی کروائی گئی۔
تبصرہ