منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 171 کے زیرِاہتمام 17 مختلف مقامات پر مرکز علم کلاسز منعقد کی جا رہی ہیں۔ ان مراکز کو قائم کرنے کا مقصد عوام میں اخلاقی ،علمی اور شعوری اقدار کی بحالی کیلئے کوشش کرنا ہے۔ مراکز علم کلاسز میں خواتین کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔
تبصرہ