منہاج القرآن ویمن لیگ حیدرآباد سندھ کی جانب سے آمد ماہ ربیع الاوّل کی تیاریاں شروع

Prepration for milad conference in Hadrabada

منہاج القران ویمن لیگ حیدرآباد سندھ کی ضلعی ٹیم اور قاسم آباد کی تحصیلی ٹیم نے آمد ربیع الاول کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس سلسلے میں ضلعی صدر محترمہ نسرین جمشید، ناظمہ محترمہ مہوش صفدر، ناظمہ دعوت محترمہ ثناء مبشر اور قاسم آباد کی تحصیلی صدر محترمہ نجمہ صفدر نے ویمن لیگ حیدرآباد کے زیراہتمام ہونے والی میلاد کانفرنس کے لیے ہال کا وزٹ کیا۔ انشاءاللہ 18 ستمبر 2023 بروز پیر کو میلاد کانفرنس بعنوان ’’راحۃ القلوب فی حب رسولﷺ‘‘ کا پروگرام بمقام گلفشاں گارڈن لطیف آباد میں منعقد ہوگا۔

Prepration for milad conference in Hadrabada

تبصرہ