منہاج القران لیگ پی پی 167 لاہور کے زیراہتمام پیغامِ امام حسینؑ کانفرنس

Imam e Hussain Conference

منہاج القران لیگ پی پی 167 لاہور کے زیراہتمام پیغامِ امام حسینؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

نعت خوانی اور ذکر اذکار کے ساتھ قرآن مجید کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا ذکر, ان کی قربانیوں کا ذکر اور ہماری زندگیاں اس کے مطابق بسر کرنے کی تلقین کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا گیا۔

Imam e Hussain Conference

Imam e Hussain Conference

تبصرہ