کشمیر: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام کوٹلی اور کھوئی رٹہ میں 5 روزہ اسلامک لرننگ کورس کا چوتھا دن

islamic learning course fourth day

کورس کے چوتھے روز محترمہ رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں نون ساکن نون تنوین کے قواعد بتائے اور فقہ کلاس میں بنیادی فقہی احکام کے ساتھ تین احادیث مبارکہ حفظ کروائی۔ بعد ازاں منہاج القرآن ویمن لیگ کے ڈیپارٹمنٹ کا بریف تعارف دیا۔

محترمہ صائمہ نور نے علم العقائد کلاس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں عقیدہ صحیحہ کا حصول اور امت مسلمہ میں اسکی ترویج کیونکر ضروری ہے کے موضوع پر لیکچر دیا، نیز عقیدہ اختیارات انبیاء کرام علیہم السلام اور میلاد انبیاء کرام علیہم السلام قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کیا۔

islamic learning course fourth day

islamic learning course fourth day

islamic learning course fourth day

تبصرہ