منہاج القران لیگ کے دو رکنی وفد کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دو روزہ تنظیمی دورہ

Tanzami Visit MWL of Toba tek singh

منہاج القران لیگ کے دو رکنی وفد محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (مرکزی ناظمہ زونز بی) اور محترمہ بتول مشتاق (نائب زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب بی) نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چار تحصیلات رجانہ، کمالیہ، نیا لاہور اور گوجرہ کا دو روزہ تنظیمی وزٹ کیا۔

پہلے دن تحصیل گوجرہ کے ساتھ میٹنگ کے بعد کی تنظیم نو کی گئی اور آئندہ سہ ماہی اہداف کی تقسیم کی گئی، بعد ازاں نیا لاہور میں پہلی دفعہ مرکزی وفد نے وزٹ کیا اور تنظیم سازی کی گئی۔

وزٹ کے دوسرے روز تحصیل رجانہ میں 11 رکنی تنظیم بنائی گئی تحصیل روزانہ کی یو سی کابھی وزٹ کیا گیا، بعد ازاں تحصیل کمالیہ میں میٹنگ منعقد کی گئی، صدر منہاج القران لیگ تحصیل کمالیہ محترمہ عابدہ مشتاق نے گزشتہ ورکنگ پر بریفنگ دی اور تنظیمی نو کی گئی۔

Tanzami Visit MWL of Toba tek singh

Tanzami Visit MWL of Toba tek singh

Tanzami Visit MWL of Toba tek singh

تبصرہ